"تمہید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دیے، کارروائی، قرارداد
درستی املا
سطر 1:
{{امتیاز|دیباچہ|پیش لفظ}}
[[فائل:UNITED NATIONS - PREAMBLE TO THE CHARTER OF THE UNITED NATIONS - NARA - 515901.jpg|150px|تصغیر|بائیں|امریکا کے چارٹر کا تمہید]]
'''تمہید''' {{دیگر نام|انگریزی='''Preamble'''}}، کسی [[دستاویز]] کے ابتدائی الفظالفاظ کو کہتے ہیں جس میں اس دستاویز کا مقصد اور فلسفہ بیاں کیا گیا ہو۔ قانوں میں، جب کو قانونی دستاویز ہو تو ابتدا میں اس کے تاریخی حوالے اور عنوان کا ماخذ بیاں کیا جاتے ہے۔ اس کے علاوہ گفتگو کے دوران زیر بحث عنوان کے ابتدا میں اس کے ماخذ یا تاریخی حوالے دیے جائیں تو اسے تمہید باندھنا کہتے ہیں۔
 
رابرٹ کے رولز آف آرڈر کے تحت پارلیامانی کارروائی میں، جن شقوں کے حل کے لیے قرارداد پیش ہونا ہو اس کے تمہید میں وہ شقیں داخل کی جائیں۔<ref name=":0">{{Cite book|title = Robert's Rules of Order Newly Revised|last = Robert|first = Henry M.|publisher = Da Capo Press|year = 2011|isbn = 978-0-306-82020-5|location = Philadelphia, PA|pages = 107|edition = 11th|display-authors = etal|ref = harv|url = https://books.google.com/books?id=O8zExFMa0SkC&lpg=PP1&pg=PA107#v=onepage&q&f=false}}</ref> لیکں صرف قرارداد پیش کرنی ہو تو تمہید کے ضرورت نہیں، رابرٹ کے آرڈر آف رولز کے مطابق اگر قرارداد میں تمہید کے ذریعی پسمنظر پیش کیا جائے تو شاید قرارداد منظور نا ہو سکے۔<ref name=":0" />