"لودھی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
|currency =
}}
لودھی سلطنت، دہلی کی آخری سلطنت، جو [[1451ء]] سے [[1526ء]] تک قائم رہی۔ [[1412ء]] میں [[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق‎]] کے انتقال کے بعد [[سلطنت دہلی]] میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور [[سید خاندان|سیدوں کا خاندان]] مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا {{<ref>ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ ج 2 ص 192}}</ref>۔ لیکن [[1451ء]] میں [[لاہور]] اور [[سرہند]] کے [[پشتون|پٹھان]] صوبہدار [[بہلول لودھی]] ([[1451ء]] تا [[1489ء]]) نے [[دلی|دہلی]] پر قبضہ کر کے ایک بار پھر مضبوط حکومت قائم کر دی جو '''لودھی سلطنت''' کہلائی{{حوالہ درکار}}۔ اس نے [کس نے؟] [[جون پور|جونپور]] بھی فتح کر لیا جہاں ایک آزاد حکومت قائم ہو گئی تھی {{حوالہ درکار}}۔
 
دہلی کی یہ لودھی سلطنت اگرچہ [[جون پور|جونپور]] سے [[ملتان]] تک پھیلی ہوئی تھی،لیکن دہلی کی مرکزی حکومت کے مقابلے میں بہت چھوٹی تھی۔ اس کی حیثیت سب مقامی حکومتوں کی طرح صرف ایک صوبائی حکومت کی تھی-