"آتش زدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
Replacing FirePhotography.jpg with File:Fire_inside_an_abandoned_convent_in_Massueville,_Quebec,_Canada.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: giving meaningful name to the file).
سطر 1:
[[فائل:FirePhotographyFire inside an abandoned convent in Massueville, Quebec, Canada.jpg|تصغیر|350px|آتش زدگی کا ایک منظر]]
'''آتش زدگی''' کا مطلب ایسا نقصان جو [[آگ]] کے لگنے سے ہوا ہو، نقصان [[موت|جانی]] بھی ہو سکتا ہے اور مالی بھی، ماحولیاتی بھی اور [[حیاتیات|حیاتیاتی]] بھی۔ آتش زدگی حادثاتی بھی ہوسکتی ہے اور جان بوجھ ([[آتش زنی]]) کر بھی کی جاسکتی ہے۔ آتش زنی کے مقاصد میں تخریب کاری، افراتفری پھیلانا وغیرہ شامل ہے اور آتش زنی کا ایک سبب [[آتش مانیا]] بھی ہو سکتا ہے۔ آتش زدگی کے دوران عمارات، جائیدادیں وغیرہ آگ سے جل کر خاکستر ہوجاتی ہیں۔ بعض اوقات آتش زدگی سے [[آتشی طوفان]] بھی پیدا ہوتے ہیں، جس میں آتش زدگی کے مرکز سے انتہائی شدید آگ کی لپٹیں اُٹھتی ہیں، جس کے نتیجے میں ہوا کا دباؤ پیدا ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے کہ جیسے ہر چیز کو آگ اپنی طرف کھینچ رہی ہو، اس طریقے سے آگ کو [[آکسیجن]] مئیسر آتی ہے، جس سے اس کی شدت و حدت اور بڑھتی ہے۔