"اسلم خان خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
[[پاکستانی سیاستدان]] اور [[بیورکریٹ]]۔ 5 اپریل 1908ء کو [[چترال]] میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام [[محمد قلی خان]] تھا جو خود بھی صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے سیاسی رہنما تھے۔ اسلم خٹک نے [[اکسفورڈ یونیورسٹی]] سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ اسی زمانے میں [[چوہدری رحمت علی]] کے اس مشہور کتابچے اب یا کبھی نہیں کی تدوین میں ان کا ہاتھ بٹایا، جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان تجویز کیا گیا۔ اس کے علاوہ [[رائل سوسائٹی]] لندن کے فیلو بھی رہے۔ حصول تعلیم کے بعد ریڈیو سٹیشن پشاور کے پہلے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ بعد ازان محکمہ تعلیم صوبہ سرحد کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ڈائریکٹر صنعت و حرفت کی حیثت سے ریٹائر ہوئے۔