تحصیل لیہ ضلع لیہ، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام لیہ ہے۔ اس میں 23 یونین کونسلیں ہیں۔