"زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زہر خودرنی سے اموات+زمرہ:چودہ معصوم
م خودکار: خودکار درستی املا ← ئے، اور
سطر 3:
}}
[[فائل:Baghi tomb.jpg|تصغیر|[[جنت البقیع]] کا تاریخی مقبرہ جہاں زین العابدین مدفون تھے، سنہ 1925ء میں مسمار کر دیا۔]]
'''علی بن حسین''' (پیدائش: [[4 جنوری]] [[659ء]] — وفات: [[20 اکتوبر]] [[713ء]]) جو زین العابدین (عابدوں کی زینت) اور '''امام الساجدین''' (سجدہ کرنے والون کا امام) کے نام سے مشہور ہیں، اپنے والد [[حسین ابن علی]]، چچا [[حسن ابن علی]] اور دادا [[علی بن ابی طالب]] کے بعد [[اثنا عشریہ|اثنا عشری]] شیعیت میں [[امامت (بارہ امامی شیعہ عقیدہ)|چوتھے امام]]، اور [[اسماعیلی]] شیعیت میں تیسرے امام مانے جاتے ہیں۔ علی بن حسین [[سانحۂ کربلا]] میں موجود تھے، اس وقت ان کی عمر 35 یا 25 سال تھی، لیکن بیماری کی وجہ سے لڑائی میں شریک نہ ہو سکے۔ یہ اس سانحۓسانحئے میں بچ جانے والے واحد مرد تھے۔
 
=== نام ونسب ===