"ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خالی صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
__NOTOC__
{{ایشیائی فلمی شخصیات
|
header = <div style="text-align: center;">ایشیائی فلمی شخصیات</div>
|subheader ={{:ویکیپیڈیا:ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء/ناوپٹی}} <center>[[File:Dove peace.svg|frameless|بائیں]]</center>
<br>'''ایشائی فلمی شخصیات''' اردو پر ایک منصوبہ جس کا مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات پر اچھے مضامین کی تیاری اور پرانے مضامین کی توسیع ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء کو ہوگا اور دو ماہ جاری رہ کر 1 نومبر کو اپنی انتہا کو پہنچے گا، اس دوران میں ایشیاء کی فلمی شخصیات پر مضامین لکھے جائیں گے۔
|body =
 
== اصول و ضوابط ==
* نیا مضمون تحریر، ترجمہ یا موجودہ مضمون میں توسیع کی جا سکتی ہے، یہ مضمون یا مواد اپنے الفاظ میں تحریر کیے جائیں۔ مواد تحریر کرنے میں [[وپ:تصدیقیت|ویکیپیڈیا کے شرائط حوالہ جات]] کی پاسداری لازمی ہے۔ مضمون میں مجموعی ترامیم کا حجم '''کم از کم''' 250 الفاظ اور 2000 بائٹ (مع حوالہ جات) ہو۔
* نئے مضامین کی تخلیق یا پہلے سے موجود مضامین کی توسیع کی مدت 1 اکتوبر، 2018ء، 0:00 سے 1 نومبر، 2018ء، 23:59 ([[متناسق عالمی وقت|UTC]]) تک ہے۔
==اہم نکات==
* [[وپ:خانہ معلومات|خانہ معلومات]]، [[وپ:سانچہ|سانچوں]] وغیرہ کا حجم شمار نہیں کیا جائے گا۔
* مضمون میں موزوں حوالہ جات کا اندراج لازمی ہے؛ مضمون میں درج مشکوک یا متنازع مواد کے لیے قابل تصدیق حوالے درکار ہونگے۔
* مضمون مکمل طور پر مشینی ترجمہ شدہ نہ ہو، اگر مضمون ترجمہ شدہ ہے تو اس کی زبان سلیس اور بامحاورہ ہونی چاہیے، لفظی ترجمہ قابل قبول نہیں ہوگا۔
* مضمون میں ویکی اصولوں کی خلاف ورزی (مثلاً کاپی رائٹ کی خلاف ورزی، غیر معروف شخصیت پر مضمون وغیرہ) نہ کی جائے۔
* مضمون معلومات افزا ہونا چاہیے۔
* مضمون فلم اداکار/فلم پروڈیوسر/فلم ہدایتکار کے موضوع پر ہی بنائیں۔
* کسی ناظم/حَکَم کے تحریر شدہ مضامین کا جائزہ دوسرے ناظمین/حَکَم لیں گے اور وہی اس کے رد و قبول کا فیصلہ کریں گے۔
* اردو ویکیپیڈیا کے حَکَم حضرات اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا یہ مضمون قابل قبول ہے یا نہیں۔
 
==شمولیت==
آپ 11:59 PM ([[متناسق عالمی وقت|یو ٹی سی]])، 1 نومبر، 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
<div style="text-align:center;">
<!-- Please edit the "URL" accordingly, especially the "section" number; thanks -->
{{Clickable button 2|ابھی شامل ہوں!|url={{fullurl:{{FULLPAGENAME}}/شرکاء}} |class=mw-ui-progressive}}
</div>
 
==مضامین کا اندراج==
 
اگر آپ اب شمولیت اختیار اور منصوبہ کے اصول پڑھ چکے ہیں تو کیا آپ اردو ویکیپیڈیا کے امن کے پیامبر میں شرکت کرنا چاہتے ہیں؟
 
:کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ نئے مضامین تحریر یا پہلے سے موجود مضمون میں اضافہ کر کے کم از کم 250 الفاظ اور 2000 بائٹ کی شرط پوری کر پائیں گے؟!
 
::'''اگر''' ''ہاں'' تو براہ مہربانی اس مقصد کے لیے تیار کردہ ایک خاص انٹرفیس سے اپنی شراکتوں کا اندراج کریں:
<div style="text-align:center;">
{{Clickable button 2|شراکتیں شامل کریں|url=https://tools.wmflabs.org/fountain/editathons/project-peace-spirits-2018-ur|class=mw-ui-progressive}}
</div>
 
<center><small><small>اگر آپ کو اوپر دیے گئے ربط سے اندراج کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے تو براہ مہربانی [[تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:امن کے پیامبر|تبادلۂ خیال کے صفحہ]] پر اس کی شکایت کریں۔</small></small></center>
 
 
== ناظمین/حَکَم ==
* [[صارف:haseebahmad1087]]
 
باہمی تعاون کے مندرجہ بالا اصولوں کے متعلق کسی بھی قسم کا تذبذب ہو تو آپ بلا تکلف مذکورہ بالا صارفین میں سے کسی سے بھی اس کے تبادلۂ خیال پر رابطہ کر سکتے ہیں
 
== تخلیق شدہ / توسیع شدہ مضامین ==
ایشیائی فلمی شخصیات 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین کی تعداد
'''{{PAGESINCATEGORY:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین}}''' ہے اور توسیع شدہ مضامین کی تعداد '''{{PAGESINCATEGORY:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات 2018ء}}''' ہے۔
 
=== تخلیق شدہ ===
{{div col |colwidth= 30em|rules=yes;}}
<categorytree mode=pages>منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین
</categorytree>
{{div col end}}
 
=== توسیع شدہ ===
{{div col |colwidth= 30em|rules=yes;}}
<categorytree mode=pages>توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء</categorytree>
== بیرونی روابط ==
|
footer =
{{clear}}
}}
 
[[زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء]]