"سرزمین شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
[[فائل:The_Levant_3.png|تصغیر|لیونت]]
 
'''[[شام]]''' یا '''لیونت''' {{دیگر نام|انگریزی= The Levant}} [[مشرق وسط{{ا}}ی]] کے ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال ہونے والی ایک غیر واضح تاریخی اصطلاح ہے۔ یہ علاقہ مغرب میں [[بحیرہ روم]]، مشرق میں [[صحرائے عرب]] کے شمالی حصوں اور بالائی [[بین النہرین]] اور شمال میں [[کوہ طوروس|کوہ ثور]] کے درمیان واقع ہے۔ لیونت میں [[کوہ قاف|کوہ قفقاز]]، [[جزیرہ نما عرب]] یا [[اناطولیہ]] کا کوئی حصہ شامل نہیں سمجھا جاتا۔
 
یہ اصطلاح [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں پہلی بار [[1497ء]] میں استعمال ہوئی جس کا مطلب "[[وینیٹیا]] کے مشرق میں بحیرہ روم کی سرزمین" کو واضح کرنا تھا۔ ''لیونت'' [[قرون وسط{{ا}}ی]] کی [[فرانسیسی زبان]] کے لفظ سے نکلا ہے جس کا مطلب "ابھرنا" ہے اور اس ضمن میں اس خطے کو ابھرتے سورج کا علاقہ سمجھا جاسکتا ہے اور اسے [[عربی زبان|عربی]] کے لفظ مشرق کا متبادل سمجھا جا سکتا ہے یعنی وہ علاقہ جہاں سے سورج طلوع ہوتا ہے۔
 
19 ویں صدی کے سفرناموں میں یہ اصطلاح [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر نگیں مشرقی علاقوں کے لیے استعمال ہونے لگی۔
 
لیونتیائی باشندوں کی اصطلاح خاص طور پر [[اطالوی|اطالویوں]] کے لیے استعمال ہوتی ہے خصوصاً [[وینس]] اور [[جینوا (اٹلی)|جینووا]]، فرانسیسی اور دیگر جنوبی یورپی نسل کے باشندوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]]، [[بازنطینی سلطنت]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کے ادوار میں [[ترکی]] یا [[بحیرہ روم]] کے مشرقی ساحلوں پر رہتے تھے۔ ان افراد کے آبا و اجداد دراصل بحیرہ روم کی بحری مملکتوں کے رہنے والے تاجر تھے۔
 
[[1920ء]] سے [[1946ء]] تک فرانس کے زیر قبضہ [[سوریہ]] اور [[لبنان]] [[لیونت ریاستیں]] ([[بلاد شام]]) کہلاتے تھے۔
 
آج کل لیونت کی اصطلاح ماہرین [[آثار قدیمہ]] اور [[تاریخ]] دان خطے کی [[قبل از تاریخ]]، [[قدیم تاریخ|قدیم]] اور [[قرون وسط{{ا}}ی]] کی تاریخ کے حوالے سے استعمال میں رہتی ہے خصوصاً جب وہ صلیبی جنگوں کا ذکر کرتے ہیں۔
 
== علاقے ==