"حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
[[مکہ]] معظمہ سے نو میل دور جانب مدینہ منورہ ایک میدان اور وہاں کے ایک درخت کا نام حدیبیہ ہے۔ یہاں ایک کنواں بھی حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔ [[6ھ]] میں اس جگہ رسول پاک نے کفار [[مکہ]] سے ایک معاہدہ صلح کیا جو [[صلح حدیبیہ]] کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔ یہاں پر 1400 صحابہ نے بیعت کی جسے [[بیعت رضوان]] کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
سطر 7:
{{حوالہ جات}}
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:اسلامی مقدس مقامات]]