"بت شبع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, درستی املانقطہ نظر ← نقطۂ نظر
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''بت سبع'''<ref>پروٹسٹنٹ بائبل نام</ref> یا '''بتشابع'''<ref>کاتھولک بائبل نام</ref> ({{lang-en|Bathsheba}}، {{lang-he|בַּת שֶׁ֫בַע}}، ''بت-شبا‘''، "قسم یا عہد کی بیٹی"؛ {{lang-ar|بثشبع}}، "ابنة القسم") [[تناخ|عبرانی کتاب مقدس]] کے مطابق [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|مملکت اسرائیل]] کے بادشاہ [[داؤد]] کی زوجہ اور [[سلیمان (بادشاہ)|شاہ سلیمان]] کی والدہ تھی۔ [[کتاب سموئیل۔2]] <ref>[http://www.mechon-mamre.org/p/pt/pt08b11.htm#1 2 Samuel 11 / Hebrew - English Bible / Mechon-Mamre<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> میں داؤد اور بت سبع کے بارے میں ایک نامناسب کہانی میں موجود ہے جسے [[کتاب تواریخ۔1]] میں حذف کر دیا گیا ہے۔ اسلامی نقطہنقطۂ نظر بھی اس کہانی کی توثیق نہیں کرتا۔
 
[[بائبل]] کے مطابق یہ الیعام<ref name="حوالہ 1">پرانا عہد نامہ، 2 سموئیل 11: 3</ref> اور عمی ایل<ref>پرانا عہد نامہ، 1 تواریخ 3: 5</ref> کی بیٹی تھی دونوں ناموں کو مطلب عبرانی میں یکساں ہے یہ [[حتی اوریاہ]] کی بیوی تھی<ref name="حوالہ 1"/> جو شاہ داؤد کی فوج میں ایک سپاہی تھا داؤد نے اوریاہ کی غیر حاضری میں جب وہ جب وہ جنگی محاذ پر لڑ رہا تھا بت سبع سے زنا کیا اور جب وہ حاملہ ہو گئی تو کوشش کی کہ اُس کا خاوند اُس کا خاوند اس کے پاس آئے جب وہ اس میں ناکام ہوا تو اوریاہ کو گھسمان میں بھجوا کر قتل کروا دیا<ref>پرانا عہد نامہ، 2 سموئیل 11: 6</ref> اس کے بعد داؤد نے بت سبع سے شادی کر لی اور وہ محل میں رہنے لگی۔ اُس کے چار بیٹے سِمعا، سُوباب، ناتن اور سلیمان ہوئے<ref>پرانا عہد نامہ 2 تواریخ 3: 5</ref> اس نے [[ناتن (نبی)|ناتن نبی]] کی مدد سے اودنیاہ کے سلطنت چھیننے کی سازش کو ناکام بنا دیا اور اپنے بیٹے سلیمان کو تخت کا جانشین بنانے میں کامیاب ہوئی۔<ref>پرانا عہد نامہ 1 سلاطین ب 1</ref>