"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''بہاولپور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب،پاکستان|پنجاب]] کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے۔[[بہاولپور]]ہے۔بہاولپور [[پاکستان]] کا اگیارواں بڑا شہر ہے۔[http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20SIZE%20AND%20GROWTH%20OF%20MAJOR%20CITIES.pdf [1<nowiki>]</nowiki>]يہ [[ملتان]] سے [[90ء|90]] کلوميٹر [[لاہور]] سے 401 کلوميٹر، [[اسلام آباد]] سے [[700]] کلومیٹر اور کراچی سے 850 کلوميٹر دور ہے۔ يہ ماضی کی [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] کا دار الحکومت تھا۔ [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] پہلی ریاست تھی جس نے [[پاکستان]] کے ساتھ الحاق کیا۔
بہاولپور کا شمار [[پاکستان]] کے کھلے صاف ستھرے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ مقامی سرائیکی آبادی بہت خوش مزاج ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کے خوبصورت ترین لوگ بہاولپور کے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے صوفی شاعر خواجہ غلام فرید نے یہاں عشق کیا اور لازوال شاعری لکھی ایسی شاعری جس کی کوئی مثال نہیں۔ ان کے نام سے ہی بہاولپور میں فرید گیٹ مشہور ہے جس کو بہاولپور کا دل کہا جاتا ہے۔
 
سطر 18:
[[:en:Quaid-e-Azam Solar Park|قائداعظم سولر پارک]] ایک زیر تعمیر پاور سٹیشن ہے۔ جو سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرےگا۔ اس کی تکمیل پر یہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/859627/quaid-e-azam-solar-park-solar-energys-100mw-to-arrive-in-april Quaid-e-Azam Solar Park: Solar energy’s 100MW to arrive in April - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ڈرنگ اسٹیڈیم ۔۔۔ کھیل ==
[[بہاولپور]] میں ایک کھیل کا اسٹیڈیم بھی موجود ہے جسے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کھیلوں ہاکی فٹ بال تیراکی اسکوایش ٹینیس بیڈ مینٹن والی بال ٹیبل ٹینس کبڈی اور اتھلیٹکس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کے بالکل سامنے بہت بڑا zoo بھی ہے۔ جو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔
بہاولپور کی اپنی کرکٹ ٹیم [//en.wikipedia.org/wiki/Bahawalpur_Stags بہاولپور سٹیگز] کے نام سے جانی جاتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Bahawalpur}}