"نظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
'''نظم''' سے مراد ایسا [[صنف سخن]] ہے جس میں کسی بھی ایک خیال کو مسلسل بیان کیا جاتا ہے۔ نظم میں [[موضوع]] اور [[فلکیات|ہیئت]] کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ہمارے ہاں نظمیں [[مثنوی]] اور [[غزل]] کے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ جدید دور میں نظم ارتقائی مراحل سے گزرتے ہوئے آج کئی حالتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، جس کی پانچ بنیادی قسمیں ہیں:
# [[پابند نظم]]
# [[نظم معراء]]
# [[آزاد نظم]]
# [[نثری نظم]]
# [[یک مصرعی نظم]]
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نظم»