"زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ئے، اور
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 3:
}}
[[فائل:Baghi tomb.jpg|تصغیر|[[جنت البقیع]] کا تاریخی مقبرہ جہاں زین العابدین مدفون تھے، سنہ 1925ء میں مسمار کر دیا۔]]
'''علی بن حسین''' (پیدائش: [[4 جنوری]] [[659ء]] — وفات: [[20 اکتوبر]] [[713ء]]) جو زین العابدین (عابدوں کی زینت) اور '''امام الساجدین''' (سجدہ کرنے والون کا امام) کے نام سے مشہور ہیں، اپنے والد [[حسین ابن علی]]، چچا [[حسن ابن علی]] اور دادا [[علی بن ابی طالب]] کے بعد [[اثنا عشریہ|اثنا عشری]] شیعیت میں [[امامت (بارہ امامی شیعہ عقیدہ)|چوتھے امام]] اور [[اسماعیلی]] شیعیت میں تیسرے امام مانے جاتے ہیں۔ علی بن حسین [[سانحۂ کربلا]] میں موجود تھے، اس وقت ان کی عمر 3523 یا 25 سال تھی، لیکن بیماری کی وجہ سے لڑائی میں شریک نہ ہو سکے۔ یہ اس سانحئےسانحے میں بچ جانے والے واحد مرد تھے۔ ان کو دمشق میں یزید کے سامنے لے جایا گیا، کچد دن بعد ان کو دیگر خواتین کے ساتھ واپس مدینہ جانے دیا گیا، جہاں انھوں نے چند اصحاب کے ساتھ خاموشی سے زندگی بسر کی۔ ان کی زندگی اور بیانات مکمل طور پر طہارت اور مذہبی تعلیمات کے لیے وقف تھے، جو زیادہ تر دعاؤں اور التجاؤں کی شکل میں ہوتے۔ ان کی مشہور مناجات [[صحیفہ سجادیہ]] کے نام سے معروف ہے۔{{refn|<ref>{{cite book|last1=Imam Ali ibn al-Hussein|title=The Complite Edition of the Treatise on Rights|date=2001|publisher=Ansariyan Publications|location=Qum|page=16}}</ref><ref name="Imam Ali ubnal Husain">{{harvnb|Imam Ali ubnal Husain|2009|pp=7–10}}</ref><ref>{{harvnb|Sharif al-Qarashi|2000|p=450}}</ref><ref name="Dungersi">{{cite book|last1=Dungersi Ph.D.|first1=M. M.|title=A Brief Biography of Ali Bin Hussein (as)|date=دسمبر 1, 2013|publisher=CreateSpace Independent Publishing Platform|isbn=1-4943-2869-0}}</ref>}}
 
=== نام ونسب ===