"ایچ ٹی ایم ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

اردو الفاظ کو شامل کیا اور انگریزی الفاظ قوسین میں حد بندی کی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(اردو الفاظ کو شامل کیا اور انگریزی الفاظ قوسین میں حد بندی کی)
| extension ={{ژ2}} .html, .htm {{ژژ}}
| mime = text/html
| type code = TEXTمتن
| uniform type = public.html
| owner = [[World Wide Web Consortium]]
[http://www.w3.org/TR/REC-html32-19970114 W3C HTML 3.2]
}}
ورائے متن زبان تدوین (HyperText Markup Language) [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] میں مستعمل ایک غالب{{زیر}} اول [[زبان تدوین|زبان تدوین (Markup Language)]] کی حیثیت رکھتی ہے جو [[انٹرنیٹ|شبکہ]] پہ موجود [[صفحۂ جال|صفحات جال (Web Pages)]] کی تخلیق اور دیگر معلومات کو [[متصفح حبالہ|متصفح جال (Web Browser)]] پر پیش کرنے کے ليے تیار کی گئی ہے۔ اس کو [[ترخیمہ|اوائل الکلمات]] کا طریقۂ کار اختیار کرتے ہوئے اردو میں {{ٹ}} ومزت {{ن}} اور انگریزی میں HTML کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
== وجہ تسمیہ ==
انگریزی زبان میں تدوین (Markup) کا لفظ اپنی اشتقاقيات (Etymology) کے لحاظ سے تدوین ہی کے مفہوم میں اخذ کیا گیا ہے۔ شمارندی زمانے سے قبل جب کسی مصنف کی تحریر، اشاعت سے قبل درست کرنے کے ليے پیش کی جاتی تھی تو ماہر اس پر اپنے قلم سے جو نشانات (Marks) لگاتا تھا اس سے یہ لفظ Markup بنایا گیا ہے اور تدوین بھی کسی اشاعت سے قبل تحریر پر نشانات لگا کر کانٹ چھانٹ کرنے (تحریر کو ایک ترتیب (Layout) دینے) کو ہی کہا جاتا ہے۔ اردو ترجمہ کرتے وقت، رمز سے متعلق لفظ اس جگہ استعمال نہیں کیا جاسکتا کہ یہاں html کی ترمیز (Coding) یا چِٹّوں (Tags) سے کوئی سروکار نہیں بلکہ یہ اصل میں [[ورلڈ وائڈ ویب|webجال]]<nowiki/>ا پر پیش کرنے سے قبل نظر آنے والی تحریر پر لگائے گئے Marks یعنی باالفاظ{{زیر}} شمارندی تصور، Tags کی جانب اشارہ کرنے والا مفہوم ہے ؛ بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا لفظی ترجمہ کرنے کی بجائے مفہومی یا Etymological ترجمہ کرنا ہی درست ہوتا ہے۔ آج کل شمارندی دنیا میں Markup کو [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] کی ترمیز (Coding) کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے تو پھر اردو میں بھی تدوین کو اسی قسم کی رمزکاری کے ليے استعمال کیا جانا چاہیے اور یہاں اس تدوین کے استعمال سے کوئی ابہام پیدا ہونے کی بجائے فہم میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔ ایک آن لائن انگریزی لغت میں Markup کی تعریف یوں بیان ہوئی ہے کہ{{د}}The addition to a text that is to be printed of coding or instructions for layout and style.<ref>ایک انگریزی لغت آن لائن میں [http://encarta.msn.com/dictionary_/markup.html markup کا بیان]</ref>{{دخ}}
اوپر کی لغتی عبارت کا (قوسین) میں وضاحت کے ساتھ ترجمہ:
* ترجمہ: (کسی کی تحریر میں اشاعت سے قبل) متن میں (حذف، املا، کانٹ چھانٹ وغیرہ) کا اشاعت سے قبل (قلم) سے اضافہ کرنا یا (متن) کے انداز کی ترتیب (مرتب کرنے یعنی تدوین) کے ليے ہدایات دینا۔
47

ترامیم