"عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
اضافہ مواد
سطر 1:
{{Infobox holiday
|holiday_name = یوم عاشور/عاشورا
|image = Kerbela Hussein Moschee.jpg
|caption =
|official_name = {{lang-ar|عاشوراء}} ''{{transl|ar|ALA|ʻĀshūrā’&nbsp;}}''<span style="margin-left:1px">;</span> {{lang-tr|Aşure Günü}}
|nickname = حوسے ، تابوت
|duration = 1 دن
|frequency = سالانہ
سطر 12:
|observances = [[اہل سنت و جماعت]] : روزہ، زیارت قبور اور صدقہ خیرات، [[اہل تشیع]] : [[ماتم داری]]، مجالس، [[نوحہ]] خوانی
|type = اسلامی اور قومی (بعض ممالک میں [[افغانستان]]، ایران، [[ترکی]]، [[لبنان]]، [[پاکستان]]، [[عراق]]، اور بھارت)
|significance = اہل تشیع و اکثر اہل سنت کے لیے [[حسین ابن علی]] کی شہادت کا اندوناک سانحہ;سانحہ؛ اور اہلسنت کے لیے [[موسیٰ ابن عمران]] نبی کا اپنی قوم کو [[فرعون]] سے نجات دلانے کا دن، جس کی یاد میں وہ روزہ رکھتے ہیں۔
}}
 
'''عاشورا''' یا '''یوم عاشورا''' [[اسلامی تقویم]] کے مہینے [[محرم (مہینہ)|محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ|شیعہ]] مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ [[سنی]] مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی یاد میں [[خلافت امویہ|اموی]] اور [[خلافت عباسیہ|عباسی]] دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے اور ابتدائی ترین [[محرم کی عزاداری|عزاداری]] سنہ 963ء میں [[آل بویہ|بویہ سلطنت]] کے دور میں ہوئی۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور پاکستان میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔
'''عاشورا''' کا لفظ 10 محرم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسلام میں اس دن کو کئی وجوہات سے اہمیت حاصل ہے۔ اس دن [[حسین ابن علی]] کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی شہادت [[10 محرم]] [[61ھ]] کو [[کربلا]]، [[عراق]] میں ہوئی۔
 
اہل سنت میں عاشورا نبی [[موسیٰ ابن عمران]] کا اپنی قوم کو [[فرعون]] سے نجات دلانے کا دن ہے اور یہ اسلامی [[یوم کپور]] سے ملتا جلتا ہے۔ اسی دن نبی [[نوح (اسلام)|نوح]] نے کشتی چھوڑی تھی اور پیغمبر اسلام [[محمد]] کی مدینہ آئے تھے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[واقعہ کربلا]]