"عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ضد ابہام کی تکمیل: محرممحرم (مہینہ) بذریعہ درستی ضد ابہام
سطر 8:
|frequency = سالانہ
|observedby = [[اہل تشیع]] اور [[اہل سنت]]
|date = 10 [[محرم (مہینہ)|محرم]]
|date2015 = عرب ممالک میں 30 ستمبر اور برصغیر وغیرہ میں 1 اکتوبر
|observances = [[اہل سنت و جماعت]] : روزہ، زیارت قبور اور صدقہ خیرات، [[اہل تشیع]] : [[ماتم داری]]، مجالس، [[نوحہ]] خوانی
سطر 15:
}}
 
'''عاشورا''' یا '''یوم عاشورا''' [[اسلامی تقویم]] کے مہینے [[محرم (مہینہ)|محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ|شیعہ]] مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ [[سنی]] مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی یاد میں [[خلافت امویہ|اموی]] اور [[خلافت عباسیہ|عباسی]] دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے اور ابتدائی ترین [[محرم کی عزاداری|عزاداری]] سنہ 963ء میں [[آل بویہ|بویہ سلطنت]] کے دور میں ہوئی۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور پاکستان میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔
 
اہل سنت میں عاشورا نبی [[موسی ابن عمران|موسی]] کا اپنی قوم کو [[فرعون]] سے نجات دلانے کا دن ہے اور یہ اسلامی [[یوم کپور]] سے ملتا جلتا ہے۔ اسی دن نبی [[نوح (اسلام)|نوح]] نے کشتی چھوڑی تھی اور پیغمبر اسلام [[محمد]] کی مدینہ آئے تھے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[واقعہ کربلا]]