"فاماگوستا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:فاماگوستا
م خودکار: ویکائی > یونانی زبان، بحیرہ روم، قبل مسیح
سطر 32:
 
== نام ==
قدیم دور میں شہر آرسینو (Arsinoe) کے طور پر جانا جاتا تھا- اسے [[یونانی زبان]] میں (Ammochostos) کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے "ریت میں چھپا ہوا"-<br/>
فاماگوستا مغربی یورپی زبانوں اور ترکی کے نام ماگوسا (Mağusa) سے مل کر بنا- شہر کے ترکی نام میں غازی کا اضافہ 1947 میں ہوا- یوں ترکی میں نام اب غازی ماگوسا (Gazimağusa) ہے-
== تاریخ ==
[[فائل:Ammoxostos.jpg|تصغیر|فاماگوستا زمانہ قدیم]]
==== قدیم اوقات ====
300 [[قبل مسیح]] میں آرسینو (Arsinoe) دور میں اس کی بنیاد رکھی گئی- فاماگوستاایک طویل مدت تک مچھروں کا ایک چھوٹاگاؤں رہا-
==== قرون وسطی ====
فاماگوستا کے لیے اہم موڑ لوسیگنان (Lusignan) حکمرانی کی شروعات کے ساتھ 1192 میں ایا- اس مدت کے دوران فاماگوستا ایک مکمل شہر کے طور پر نمودار ہوا-
سطر 45:
 
==== برطانوی راج ====
1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی [[بحیرہ روم]] میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-
==== آزادی قبرص ====
1960 میں قبرص نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی-
سطر 92:
[[زمرہ:قبرص میں قدیم یونانی مقامات]]
[[زمرہ:قدیم یونانی شہر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]