"بنگلہ دیش میں 2018ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏واقعات: درستی
←‏واقعات: درستی املا
سطر 21:
== واقعات ==
 
* 10 جنوری – [[تبلیغی جماعت]] کے بھارتی عالم [[محمد سعد کاندھلوی]] کے بنگلہ دیش میں ہونے والے [[بسوا اجتماع]] میں شدکتشرکت کی غرض سے بنگلہ دیش داخل ہونے پر ان کے خلاف ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال ہوائی اڈے پر علما کے جم غفیر کا احتجاج کے بعد 13 جنوری کو واپس بھارت بھیج دیئے گئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.thedailystar.net/city/biswa-ijtema-2018-dhaka-uttara-airport-road-surrounding-area-total-gridlock-1517785|title=Tabligh-Jamaat demo halts Dhaka traffic|date=10 جنوری 2018|website=thedailystar.net}}</ref>
* 8 فروری – سابق وزیر اعظم اور [[بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی]] کی سربراہ [[خالدہ ضیا]] کو عدالت نے ضیا چیرٹی ایبل ٹرسٹ کے بدعنوانی مقدمہ کے فیصلے میں 5 سال جیل کی سزا سنائی۔ وہ ناظم الدین روڈ میں واقع ڈھاکہ مرکزی جیل میں قید کی گئی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.thedailystar.net/politics/khaleda-zia-orphanage-trust-corruption-case-verdict-on-way-to-special-court-dhaka-bangladesh-1531711|title=Khaleda lands in jail for corruption|date=8 فروری 2018|website=thedailystar.net}}</ref>
* 18 مارچ – [[بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم]] [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم]] سے ٹی-20 کرکٹ میچ 2018ء نداہاس ٹرافی کا فائنل سخت مقابلے کے بعد ہار گئی۔