"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ [[صارف:haseebahmad1087|حسیب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:haseebahmad1087|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/haseebahmad1087|شراکتیں]]) 09:16، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
== تائید ==
 
== تنقید ==
 
== تبصرہ ==
*{{تبصرہ}} آپ کی لگن اور دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بحیثیت ویکی بان آپ کون کون سے کریں گے؟— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 09:24، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
== نتیجہ ==