"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: تکرار حروف)
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ [[صارف:haseebahmad1087|حسیب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:haseebahmad1087|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/haseebahmad1087|شراکتیں]]) 09:16، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
== تائید ==
* {{تائید|}}--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 10:25، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
== تنقید ==
* {{تنقید}} تخریب کاری رد کرنے کے لیے [[ویکیپیڈیا:استرجع کنندگان|استرجع کنندگان]] ہے۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 10:30، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 10:30، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
== تبصرہ ==
*{{تبصرہ}} آپ کی لگن اور دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بحیثیت ویکی بان آپ کون کون سے کام کریں گے؟ نیز مقصد کیا ہوگا۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 09:24، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])