"اعتدال خریفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اعتدال خریفی''' {{دیگر نام|انگریزی= September Equinox}} وہ لمحہ ہے جب سورج جنوب کی طرف جاتے ہوئے [[خط استوا]] کے اوپر سے گزرتا ہے۔ تقویمی سال اور موسمی سال کے فرق کی وجہ سے اعتدال خریفی 21 ستمبر سے 24 ستمبر کے درمیان (23 ستمبر) واقع ہوتا ہے۔ خط استوا پر [[اعتدالین]] کے وقت سورج عین مشرق سے طلوع ہوتا ہے اور عین مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ اعتدال خریفی سے پہلے سورج شمال مشرقی جانب طلوع اور غروب ہوتا ہے اور اعتدال خریفی کے بعد جنوب مشرقی جانب طلوع اور غروب ہوتا ہے۔[[شمالی نصف کرہ]] میں اعتدال خریفی موسم گرما کا اختتام اور خزاں کی آمد کی علامت ہے جبکہ [[جنوبی نصف کرہ]] میں اعتدال خریفی موسم سرما کا اختتام اور بہار کی آمد کی علامت ہے۔[[زمرہ<ref>{{Cite web|url=https:کروی//www.timeanddate.com/calendar/aboutseasons.html|title=Defining فلکیات]]Seasons|website=ٹائم اینڈ ڈیٹ|language=انگریزی|access-date=2017-09-21}}</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:کروی فلکیات]]
[[زمرہ:ستمبر کی سرگرمیاں]]