"نوری آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox settlement
| name = نوری آباد - Nooriabad
| image_skyline =File:Restaurant_In_NooriabadRestaurant In Nooriabad.jpg
| caption =ایک ریسٹورینٹ کا رات کا منظر
| native_name = کاروبار کیلئے پیرس
| settlement_type = صنعتی قصبہ
| subdivision_type = ملک
| subdivision_name = [[پاکستان]]
سطر 11:
| subdivision_type2 = ضلع
| subdivision_name2 = [[ضلع جامشورو]]
| population_total = 50،000 تقریباتقریباً
| (timezone = +5:00(GMT
|Official_languages = [[اردو]]، [[سندھی]]، [[سرائیکی]]، [[پنجابی]]
| map = Pakistan_Location_MapPakistan Location Map.svg
|}}
[[تصویر: View Of A Factory In Nooriabad!.jpeg۔jpeg|تصغیر|ایک صنعت کا منظر]]
'''نوری آباد''' ({{lang-en|Nooriabad}}) ایک صنعتی قصبہ ہے جو [[قومی شاہراہ 5]] کے اوپر [[کراچی]] سے 94 کلومیٹر کی دوری پر [[ضلع جامشورو]] میں واقع ہے۔ یہ علاقہ صنعتوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہاں کی آبادی تقریباتقریباً 50000 ہے۔ [[کراچی]] کے بعد یہ سندھ کا سب سے بڑا صنعتی علاقہ ہے۔ اس علاقے کی صنعتوں کے انچارج ضیاالرحمان ہیں، جو اس علاقے کے ترقیاتی منصوبوں میں سب سے آگے ہیں، انہوں نے 1990ء کی دہائی میں یہاں ایک کالج بنوایا جو آج بھی اس علاقے میں علم کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔ اس علاقے کے مقامی لوگ ''پالاری'' اور ''جاکھرے'' ہیں، اس کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے آئے ہوئے مزدور یہاں کی آبادی میں شامل ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==