"نیو پیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م خودکار: ویکائی > دائرۃ المعارف، نظر ثانی
سطر 16:
All three logos used by Nupedia. The first logo was used from مارچ to اگست 2000, the second from اگست 2000 to فروری 2001, and the third from فروری 2001 to ستمبر 2003.]]
 
'''نیو پیڈیا''' {{دیگر نام|انگریزی=Nupedia}} [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر مبنی ایک [[دائرۃ المعارف]] ویبسائٹ تھی جو [[انگریزی زبان]] میں مضامین شائع ہوتے تھے اور ان مضامین کے لکحھنے والے رضا کار ہوا کرتے تھے۔ یہاں لکھے گئے مضمامین کو ماہرین کی دیکھ ریکھ میں شائع کیا جاتا تھا۔ اس کے مضامین [[آزاد مواد]] کے تحت لائسنس یافتہ ہوتے تھے۔ [[جیمی ویلز]] اس کے بانی تھے۔ نیوپیڈیا کو [[بومس]] کے تحت شروع کیا گیا تھا جس کے ایڈیٹر ان چیف [[ لاری سانگیر]] تھے۔ اس کا آغاز اکتوبر 1999ء میں ہوا <ref>{{cite web|url=http://whois.domaintools.com/nupedia.com|title=Nupedia.com WHOIS, DNS, & DomainTools|work=[[WHOIS]]|date=2016|access-date=2016-03-06}}</ref><ref name="hive">{{cite web|url=https://www.theatlantic.com/magazine/archive/2006/09/the-hive/305118/?single_page=true|title=The Hive|last=Poe|first=Marshall|publisher=[[The Atlantic]]|date=ستمبر 2006|access-date=جنوری 1, 2007}}</ref> اور ستمبر 2003ء میں اس کو بند کر دیا گیا۔ نیوپیڈیا کو [[ویکیپیڈیا]] کے سلف کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہے کہ نیوپیڈیا میں کسی بھی مضمون کو شائع ہونے سے قبل تصدیق کے سات مراحل سے گزرنا پڑتا تھا۔ نیوپیڈیا کو ایک کمیٹی ڈیزائن کرتی تھی اور ماہرین اس کے قوانین وضع کرتے تھے۔ پہلے سال محض 21 مضامین کو ہی حق اشاعت نصیب ہوا جبکہ ویکیپیڈیا پر پہلے ماہ ہی 200 مضامین شائع ہو چکے تھے اور ایک سال پورا ہوتے ہوتے مضامین کی تعداد 18،000 ہوچکی تھی۔ <ref name="SangerMemoir">{{Cite news
|first=Larry|last=Sanger
|title=The Early History of Nupedia and Wikipedia: A Memoir
سطر 22:
|url=http://features.slashdot.org/features/05/04/18/164213.shtml}}</ref>
 
ویکیپیڈیا کے برعکس نیوپیڈیا ایک ویکی نہیں تھا: بلکہ ایک وسیع [[پییر ریویو]] عمل تھا جسے ایک رسمی ویکیپیڈیا کے مقابلے میں معیاری مضامین شائع کرنے کے لیے ذیزائن کیا گیا تھا۔ نیوپیڈیا کو مضامین توسیع کرنے اور نئے مضامین لکھنے کے لیے پی ایچ ڈی اسکالر رضاکاروں کی ضرورت تھی۔ <ref name="thewikipediarevolution38">{{Cite book|last1=Lih|first1=Andrew|authorlink=Andrew Lih|title=[[The Wikipedia Revolution|The Wikipedia Revolution: How a Bunch of Nobodies Created the World's Greatest Encyclopedia]] | date=2009 | publisher=Aurum | location=London | isbn=978-1-84513-473-0 | oclc=280430641|page=38|quote=His academic roots compelled Sanger to insist on one rigid requirement for his editors: a pedigree. "We wish editors to be true experts in their fields and (with a few exceptions) possess Ph.Ds." read the Nupedia policy.}}</ref> بند ہونے سے قبل نیو پیڈیا نے 25 مضامین منظور کیے تھے <ref>{{cite web|url=http://www.albanylawjournal.org/Documents/Articles/20.2.421-Chen.pdf|title=Self-governing online communities in Web 2.0: privacy, anonymity and accountability in Wikipedia|publisher=Albany Law Journal|last=Shun-Ling|first=Chen|date=5 مئی، 2010|access-date=مارچ 1, 2013}}</ref> جن کی [[نظر ثانی]] مکمل ہو چکی تھی اور 150 مضامین ایسے تھے جن کی نظر ثانی کی جارہی تھی۔ <ref>{{Cite news|url=http://vator.tv/news/2017-06-13-when-wikipedia-was-young-the-early-years|title=When Wikipedia was young: the early years|date=2017-06-13|work=VatorNews|access-date=2018-07-25|language=en-US}}</ref> [[جیمی ویلز]] کو ویکیپیڈیا پر مضمون کی اشاعت کاآسان طریقہ کار پسند آیا جبکہ [[لیری سانگیر]] نیوپیڈیا کے پییر ریویو کے گرویدہ تھے۔ <ref name=SangerMemoir /> آخر الذکر نے بعد میں [[ سٹیزینڈیم]] (2006ء) کی ویکیپیڈیا کے متبادل کے طور پر بنیاد ڈالی۔<ref>{{Cite news|url=https://www.theregister.co.uk/2006/09/18/sanger_forks_wikipedia/|title=Wikipedia founder forks Wikipedia|access-date=2018-08-07|language=en}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 33:
[[زمرہ:کالعدم ویب سائٹیں]]
[[en:Nupedia]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]