"بازل (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 217.162.182.44 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Fkehar کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
[[تصویر:Mittlere_Br%C3%BCcke.jpg|thumb|دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے]]
بازیل ([[جرمن زبانانگریزی]]: Basel) [[سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔
 
شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔