"تین مجوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
تین مجوسی (عربی : المجوس الثلاثة ، فارسی: سه مغ ، یونانی :μάγοι) جو تین مشرقی مجوسی ، تین شاه، تین مقدس بادشاه اور تین فرزانوں کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔انجیل مری اور مسیحی اساطیر کے مطابق یہ وہ تین شخص تھے جو مسیح کی پیدائش پر ان کے دیدار کے لیے یروشلم پہنچے اور اپنے ہمراہ سونا، لوبان اور مُر بطور سوغات لے کر گئے۔ یہ داستان پیدائش مسیح کی داستانوں میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ انجیل متی کی روایت کے مطابق یہ اولین تین افراد تھے جو مسیح پر ایمان لائے اور انجیل متی چاروں اناجیل میں سے واحد کتاب ہے جو تین مجوسیوں کے وہاں پہنچنے کی داستان کو بیان کرتی ہے۔
 
[[زمرہ:قدیم فارسی شخصیات]]
[[زمرہ:تین مجوسی]]