"تین مجوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''تین مجوسی''' (عربی: المجوس الثلاثة، فارسی: سه مغ ، یونانی :μάγοι) جو تین مشرقی مجوسی ، تین شاه، تین مقدس بادشاه اور تین فرزانوں کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔انجیل مری اور مسیحی اساطیر کے مطابق یہ وہ تین شخص تھے جو مسیح کی پیدائش پر ان کے دیدار کے لیے یروشلم پہنچے اور اپنے ہمراہ سونا، لوبان اور مُر بطور سوغات لے کر گئے۔ یہ داستان پیدائش مسیح کی داستانوں میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ انجیل متی کی روایت کے مطابق یہ اولین تین افراد تھے جو مسیح پر ایمان لائے اور انجیل متی چاروں اناجیل میں سے واحد کتاب ہے جو تین مجوسیوں کے وہاں پہنچنے کی داستان کو بیان کرتی ہے۔ انجیل میں مذکور ہے کہ وہ لوگ مشرق کی طرف سے آئے اور کہا کہ وہ یہودیوں کے بادشاہ مسیح کی پیروی اور پرستش کے لیے آئے ہیں۔ چونکہ ان کی تعداد انجیل میں مذکور نہیں لہذا تین تحائف کی بنیاد پر یہ قیاس کیا گیا کہ وہ تین لوگ ہوں گے۔
 
فارسی کے علاوہ دیگر زبانوں کے مسیحی نوشتہ جات میں ان کے نام کاسپار؛ ملکیور اور پالتازار مذکور ملتے ہیں۔ بلا شبہ یہ لوگ ایرانی تھے۔ مارکو پولو کے سفرنامے میں ان تینوں کے مربع شکل کے مقبرے کا ذکر ہے جو تہران کے قریب ساوہ کے مقام پر بیان کیا گیا ہے۔ اور استاد حسین بهزاد نگارگر ایرانی کی تحریروں میں بھی اس طرف اشارہ ہے۔
 
== موجودہ دور ==
 
==حوالہ جات==