"تانکرید، شہزادہ الجلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
[[فائل:Tancrède de Hauteville.jpg|بائیں|200px|تانكريد کی قرون وسطی کی ایک تصویر]]
 
'''تانکرید'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Tancred, Prince of Galilee'') (پیدائش: 1075ء - وفات: 5 یا 12 دسمبر 1112ء) کا تعلق ایک [[مجوسی قوم]]<ref>کتاب: [[خلافت اندلس]]، مصنف: [[مرحوم]] [[نواب ذوالقدر جنگ بہادر]]، ص- 176، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔</ref> ([[انگریزی زبان]] میں: '''Normans''') سے تھا۔ یہ [[پہلی صلیبی جنگ]] میں [[مجوسی قوم]] کا [[سالار|سپہ سالار]] تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب [[ہتفیل ھا]] سے جا ملتا ہے۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee]</ref>