"جزیرہ نما سینا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.5.2) (روبالہ جمع: so:Siinaa |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7:
جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ [[ماؤنٹ کیتھرائن]] ([[عربی]]: جبل کاثرین، [[انگریزی]]: Mount Catherine) بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام [[شرم الشیخ]] بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔
[[تصویر:
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
|