"آندرے دیو قامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
سطر 1:
'''اندرے رینی روسیموف''' ([[19 مئی]] [[1946ء]] – [[27 جنوری]]، [[1993ء]]) المشہور بہ '''اندرے دیوقامت''' ایک فرانسیسی پیشہ ور پہلوان اور [[اداکار]] تھا۔ اس کی سب سے زیادہ مشہور کشتی ریسل مانیہ 3 میں پہلوان "ھلک ہوگن" کے ساتھ ہوئی تھی۔ اور  فلم "شہزادی دلہن" عرف "پرنسس برائڈ" میں اس کے کردار بطور "فیزک" کو بہت سراہا گیا۔ اس کی دیو قامتی کی وجہ نشونمانشو و نما کے ہارمونز کی زیادتی تھی جو بعد میں "ضخامت اطراف" یا انگریزی میں "آکروماگلے " کی شکل اختیار کر گئی۔ اس کی یہ خصوصیت اس کو " [[دنیا کا آٹھواں عجوبہ]]" کہلوانے کا موجب بھی بنی۔ عالمی کشتی اتحاد یا ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن میں آندرے ایک بار ہیوی ویٹ چیمپئن اور ایک بار ٹیگ ٹیم چیمپئن رہ چکا ہے۔ 1993ء میں جب "ہال آف فیم" کا افتتاح ہوا تو آندرے کو اسی وقت شامل کر لیا گیا تھا۔
 
== ابتدائی زندگی ==