"جغرافیائی سیاسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
سطر 5:
[[نازیت]] کے [[نیشل سوشلزم]] کی بنیاد یہی نظریہ تھا۔ اس فلسفے کا ماحصل یہ ہے کہ انسان کا تعلق زمین سے ایسا ہی ہے جیسے درختوں اور حیوانات کا ہے۔ جس طرح عمدہ گیہوں اور اچھے گنے ایک خاص قسم کی زمین میں پیدا ہوتا ہے۔ اسی طرح اچھا انسانی دماغ بھی کسی اچھی جگہ پیدا ہوتا ہے اور پرورش پاتا ہے۔ لہذا [[ایشیا]] اور [[افریقا]]، جہاں [[یورپ]] اور [[امریکا]] جیسے اناج اور پھل پیدا نہیں ہوتے۔ وہاں اہل یورپ اور اہل امریکا جیسے اعلی دماغ بھی پیدا نہیں ہوسکتے۔ اس اصول کی بنیاد مان کر جیو پالیٹکس میں ثابت کیا گیا تھا کہ [[جرمنی]] کی سرزمین بجائے خود سب سے اعلی انسان پیدا کرتی ہے اور اسی لیے دنیا بھر کے انسانوں پر اہل جرمنی ہی کو حکومت کرنے کاحق حاصل ہے۔ کیونکہ دنیا کے دوسرے لوگ جرمنوں سے کمتر ہیں۔ چنانچہ [[ہٹلر]] نے خود لکھا۔
 
[[جرمن]] حکومت کا بلند ترین مقصد یہ ہے کہ نسلی اور نسبی خصوصیات کے ان بنیادی عناصر کو پوری قوت سے ابھارا جائے جو تہذیب و تمدن کو نشوونمانشو و نما دے کر ایک بلند ترین انسانیت کا حسن و جمال پیدا کرتے ہیں۔ وہ بلند ترین انسانیت جس کی ترقی کا انحصار صرف اسی نسل کی بقا پر منحصر ہے۔ جو تہذیب کو اپنانے کے قابل ہو۔ ‘‘
{{زمرہ کومنز|Geopolitics}}
{{بین الاقوامی طاقت}}