"صلاح الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
سطر 84:
 
=== اکادمی پنجاب کی بنیاد ===
اُردو کے فروغ اور نفاذ کے لیے ''اُردوبولوتحریک'' کے علاوہ مولانا صلاح الدین احمد نے اپنے وسائل سے '''اکادمی پنجاب''' کی بنیاد رکھی۔ اِس سلسلے میں اُن کو [[فقیر سید وحید الدین]]،اے ڈی اظہر اور [[وزیر آغا|ڈاکٹر وزیرآغا]] کا تعاون حاصل تھا۔ اِس اکادمی کے مقاصد میں اُردو زبان و ادب کی نشوونمانشو و نما کے لیے متنوع جہتوں میں کام کرنا تھا۔ '''اکادمی پنجاب''' کے مقاصد کا تعین کرتے ہوئے [[ڈاکٹر انور سدید]] نے درج ذیل پانچ نکات پیش کیے ہیں:
# قومی زبان کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا۔
# اُردو کی ترقی اور فروغ کی علمی کامرانیوں میں اضافہ۔