"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما)
=== قوتیں ===
* {{اس}} [[قوتیں (طب)]]
قوتیں، اس توانائی کا متبادل تصور کی جاتی ہیں جو جسم انسانی میں زندگی کی حرکات پیدا کیا کرتی ہیں۔ وہ قوتیں جو جسم کی نشونمانشو و نما کرتی ہیں اس کی تعمیر کرتی ہیں انکو طبیعیہ قوتیں کہا جاتا ہے جنکا ماخذ حکماء نے جگر کو قرار دیا ہے۔ ایک اور قوت، قوت حیوی ہوتی ہے، قوت حیوی کو میڈیسن میں vital force کا متبادل کہا جاسکتا ہے مگر فرق یہ ہوگا کہ میڈیسن میں قوت حیوی میں قوت حیوی، قوت طبیعیہ اور قوت نفسی، تینوں ہی شمار کی جاسکتی ہیں، حکمت میں قوت حیوی کو قلب میں پیدا شدہ تصور کیا جاتا ہے۔ تیسری قوت، قوت نفسی ہوتی ہے جس کو قوت نفسانیہ بھی کہا جاتا ہے اور اس کی پیدائش دماغ میں تصور کی جاتی ہے۔ قوت نفسی وہ قوت ہوتی ہے کہ جس کے ذریعہ سے احساس اور حرکات کی صلاحیت پیدا ہوا کرتی ہے۔
=== ارواح ===
* {{اس}} [[ارواح (طب)]]
104,749

ترامیم