"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

47 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: ویکائی > حیاتی کیمیاء، انسانی جسم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما)
م (خودکار: ویکائی > حیاتی کیمیاء، انسانی جسم)
}}
* حکمت پر عمومی مضمون کے لیے [[طب یونانی]]۔
'''قانون طب''' یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم [[طب|طب (medicine)]] و [[طب یونانی|حکمت (yunani)]] کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب سے متعالق اس موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونانی یا [[حکمت]] کا ذکر شامل ہے اور ساتھ ساتھ اس کا موازنہ [[طب]] یا میڈیسن سے کیا جاتا رہے گا تاکہ یہ اندازہ ہو جائے کے ان دونوں اقسام کے طب کا بنیادی ڈھانچہ کیا ہے۔ مزید یہ کو گو حکمت ہو یا میڈیسن دونوں ہی اقسامِ علمِ طب کے دائرۂ اثر میں صرف [[انسان]] ہی نہیں بلکہ تمام اقسام کی [[حیات]] (بالخصوص [[حیوان|حیوانات]]) آجاتے ہیں لیکن اس مقالے میں یہ دائرہ سمٹ کر صرف [[انسانی جسم]] اور اس کے [[مرض|امراض]] کی بحث تک محدود کیا گیا ہے۔
== انسانی جسم کی اساس ==
حکمت میں انسان کے جسم کو [[حیات|زندگی (life)]] کی بقا کے لیے جن بنیادی اجزاء یا امور سے واسطہ ہوتا ہے انہیں مشترکہ طور پر اساس طبیعیہ کہا جاتا ہے اور گو موجودہ طب یا [[طب|میڈیسن]]، بنیادی طور پر انسانی جسم کو [[خلیہ|خلیات]] یا ان خلیات کو بنانے والے [[سالمہ|سالمات]] کی اساس پر قائم قرار دیتی ہے لیکن اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو انسانی جسم کی اساس کے بنیادی اجزاء کے بارے میں طب اور میڈیسن میں کوئی ایسا اختلاف نہیں کہ یہ ایک دوسرے کی تنسیخ کرتے ہوں۔
# ہوا --- گرم و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق اس کو عمل تنفس میں تبادلہ پانے والی ہوائیں تصور کیا جاسکتا ہے۔
# پانی (الماء) --- سرد و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق خون کا پلازمہ، بین الخلیاتی مائع اور لمف تصور کیا جاسکتا ہے۔
# مٹی (الارض) --- سرد و خشک ہے۔ میڈیسن میں کوئی تصور نہیں، لیکن اگر [[حیاتی کیمیاء]] کے تحت دیکھا جائے تو اس کو معدنیات کا متبادل کہا جاسکتا ہے۔
 
=== مزاج ===
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:طب یونانی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]