"پی 53 (لحمیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما)
{{Infobox gene}}
P53 [[لحمیات|لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بے قابو نشونمانشو و نما سے ہی [[سرطان (عارضہ)|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور [[حیات|جاندار]] کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجائے تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پائے گا جس کے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
111,622

ترامیم