"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
 
== طبیعی فطرت ==
ولاسٹی ایک [[سمتیہ فضا(طبیعیات)|سمتی]] مقدار (vector) مقدار]] ہے۔ کسی جسم کی رفتار ہمیں یہ بتاتی ہے کہ وہ جسم کتنی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے یا [[فاصلہ]] طے کرتا ہے۔ جبکہ سمتاراسسمتار اس جسم کی رفتار کے ساتھ ساتھ اس کی متعین سمت کا بھی بتاتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر ایک گاڑی 60کلومیڑفی60 [[کلومیڑ فی گھنٹہ]] سے سفر طے کرے تو یہ اس کی رفتار ہو گی۔ اگر ایک گاڑی 60کلومیڑفی60 کلومیڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی جانب سفر کرے تو یہ اس کی سمتار ہو گی۔ اگر کوئی جسم اپنی رفتار اور سمت کو تبدیل نہیں کرتا تو اُس کی سمتار مستقل ہو گی۔ ایسی سمتار جس میں رفتار اور سمت مستقل رہے، مستقل سمتار (constant velocity) کہلاتی ہے۔
 
== حسابی شکل ==
2,108

ترامیم