"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
== طبیعی فطرت ==
ولاسٹی ایک [[سمتیہ (طبیعیات)|سمتی مقدار (vector)]] ہے۔ کسی جسم کی رفتار ہمیں یہ بتاتی ہے کہ وہ جسم کتنی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے یا [[فاصلہ]] طے کرتا ہے۔ جبکہ سمتار اس جسم کی رفتار کے ساتھ ساتھ اس کی متعین سمت کا بھی بتاتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر ایک گاڑی 60 [[کلومیڑکلومیٹر فی گھنٹہ]] سے سفر طے کرے تو یہ اس کی رفتار ہو گی۔ اگر ایک گاڑی 60 کلومیڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی جانب سفر کرے تو یہ اس کی سمتار ہو گی۔ اگر کوئی جسم اپنی رفتار اور سمت کو تبدیل نہیں کرتا تو اُس کی سمتار مستقل ہو گی۔ ایسی سمتار جس میں رفتار اور سمت مستقل رہے، مستقل سمتار (constant velocity) کہلاتی ہے۔
 
== حسابی شکل ==