"تین مجوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عکس
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 8:
دور حاضر میں انجیل متی کے [[عہد نامہ جدید]] کےمطابق، پیدائش مسیح کے بعد تین دانشمند مرد مشرق سے ھِرودیس کے پاس وارد ہوئے تاکہ اُس سے یہودیوں کے بادشاہ کی پیدائش کی تصدیق کریں کیونکہ ان کے ماہرین نجوم نے پیدائش بادشاہ یہود کے ستارے کا طلوع افق مشرق پر دیکھا تھا۔ ھِرود نے اس سے پہلے کاہنوں اور عالموں سے سُن رکھا تھا کہ کریستوس یا مسیح یهودیان کی پیدائش بیت اللحم میں ہوگی؛ چنانچہ وہ تینوں مجوسیوں کو بیت اللحم لے گیا اور ان سے درخواست کی کہ جب وہ لوگ اُس بچے کو ڈھونڈ لیں تو اسے ضرور بتائیں، لیکن اُن مجوسیوں کو جو اشارے خوابوں میں اس بارے میں ملے تھے ان کی بنا پر انہوں نے ہِرود کو اس بارے میں مطلع نہیں کیا۔
[[تصویر:Olebanum.jpg|لوبان|بندانگشتی|100px|left]]
 
اسی طرح عہد نامہ جدید کے مطابق مسیح کے والد یوسف نے خواب میں دیکھا کہ ہرود مسیح کو قتل کرنا چاہتا ہے اور اسی وجہ سے وہ مصر کی طرف ہجرت کر گئے۔ انجیل کے بیان کے مطابق ہرود نے بیت اللحم میں پیدا ہونے والے دو سال کی عمر تک کے تمام بچے قتل کر دیے۔
 
==حوالہ جات==