"تین مجوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، انبیا
ربط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''تین مجوسی''' (عربی: المجوس الثلاثة، فارسی: سه مغ ، یونانی :μάγοι) جو تین مشرقی مجوسی، تین شاه، تین مقدس بادشاه اور تین فرزانوں کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔انجیلہیں۔[[انجیل]] متی اور مسیحی اساطیر کے مطابق یہ وہ تین شخص تھے جو مسیح کی پیدائش پر ان کے دیدار کے لیے [[یروشلم]] پہنچے اور اپنے ہمراہ سونا، لوبان اور مُر بطور سوغات لے کر گئے۔ یہ داستان پیدائش مسیح کی داستانوں میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ انجیل متی کی روایت کے مطابق یہ اولین تین افراد تھے جو مسیح پر ایمان لائے اور انجیل متی چاروں اناجیل میں سے واحد کتاب ہے جو تین مجوسیوں کے وہاں پہنچنے کی داستان کو بیان کرتی ہے۔ انجیل میں مذکور ہے کہ وہ لوگ مشرق کی طرف سے آئے اور کہا کہ وہ یہودیوں کے بادشاہ مسیح کی پیروی اور پرستش کے لیے آئے ہیں۔ چونکہ ان کی تعداد انجیل میں مذکور نہیں لہذا تین تحائف کی بنیاد پر یہ قیاس کیا گیا کہ وہ تین لوگ ہوں گے۔
[[تصویر:Magi (1).jpg|تصغیر|بیزانس کی مصوری میں تین مجوسی عموماً ایرانی لباس میں دکھائے گئے ہیں، مصوری سال ۵۶۵ عیسوی]]
[[تصویر:Natal-Reis-Magos.jpg|Natal-Reis-Magos ناتال ریز ماجوس ، [[برازیل]] میں شاہان مجوس کے مجسمے|تصغیر|200px|left]]