"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > اسلام آباد
سطر 1:
== دھماکا ==
{{پاکستان میں دہشت گردی}}
پاکستان کے وفاقی دار الحکومت [[اسلام آباد]] کے سیکٹر جی 5 میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میریٹ کے باہر بیس ستمبر 2008 کی شب ایک زور دار خود کش دھماکا کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ [[فائل:Islamabad Marriott Hotel map 1 to 14000.png|تصغیر|اسلامآباد کے اس علاقہ کا نقشہ جہاں ہوٹل واقع ہے۔جائے ہوٹل نیل رنگی ہے۔]]
 
ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے باہر زبردست دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور اس کے دوسرے اور تیسرے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ داخلی دروازے اور اس کی چھت کو شدید نقصان پہنچا اور تمام شیشے چکنا چور ہو گئے۔
سطر 34:
[[زمرہ:فلم شدہ وفیات]]
[[زمرہ:پاکستان میں عمارات و ساخات پر حملے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]