"حلاس بن عمرو راسبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«آپ کوفہ کے رہائشی اور قبیلہ ازو کی شاخ "راسب" کی یادگار تھے اصحابٍ امیر المومن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:30، 29 ستمبر 2018ء

آپ کوفہ کے رہائشی اور قبیلہ ازو کی شاخ "راسب" کی یادگار تھے اصحابٍ امیر المومنین علیہ السلام میں شمار ہوتے تھے ۔ کوفہ سے عمر سعد کے لشکر کے ہمراہ آئے تھے اور جب آپ کو یقین ہو گیا کے صلح نہ ہو سکے گی تو شب عاشور امام علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور جنگ ملغوبہ میں شہید ہوئے ۔