"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
*{{تبصرہ}} ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ [[صارف:Bigbukhari|آغاجہانگیربخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 14:04، 24 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
*{{تبصرہ}} اس رائے شماری کو ایک ہفتہ سے زیادہ گذرگزر گیا۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ نتیجہ دیں۔ {{سنیے|Obaid Raza}}، {{سنیے|Tahir mq}} [[صارف:حسیب احمد|حسیب احمد]] ([[صارف:حسیب احمد/تبادلۂ خیال|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/حسیب احمد|شراکتیں]]) 18:21، 29 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
*{{تبصرہ}} ایک تائید اور ایک اختلاف سے میں کیسے فیصلہ کر دوں، کچھ دن اور صبر کریں، شاید کوئی اور صارف بھی اپنی رائے ہے تو، آسانی ہو جائے گی۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 18:29، 29 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
*{{تبصرہ}} جیسا آپ چاہیں!! کیا آپ اس رائے شماری کو اجتماعی پیغام رسانی کے ذریعے سے دوسرے صارفین تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ ایک منتظم ہیں اور منتظم کے پاس اس اجتماعی پیغام رسانی کے حقوق ہوتے ہیں۔ {{سنیے|Obaid Raza}} [[صارف:حسیب احمد|حسیب احمد]] ([[صارف:حسیب احمد/تبادلۂ خیال|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/حسیب احمد|شراکتیں]]) 18:34، 29 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])