"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

* {{تنقید}} میرے خیال سے ابھی کچھ تجربہ کی ضرورت ہے۔ کسی صارف کے پختہ طرز عمل سے قبل کوئی عہدہ عطا کرنا درست نہیں۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 07:39، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تنقید}} میرے خیال میں نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے لیکن وکی بان کچھ زیادہ ہو جائے گا، بہتر ہے کہ آپ ابتدائی معملات میں اپنا حصہ ڈالیں ،تجربہ کی بھی ضرورت ہے۔ کچھ عرصہ دیکھ کر پختہ طرز عمل کا اندازہ ہوگا۔ --[[صارف:saifty|سیفٹی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:saifty|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/saifty|شراکتیں]]) 13:55، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* میں اس صارف کے تجربے سے واقف نہیں اگر مذکورہ عہدے کے لیے اہل ہیں تو اعتراض نہیں ۔۔۔--Aziz Kingrani 15:16، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
== تبصرہ ==
2,905

ترامیم