"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
}}
 
'''حليمہ بنت ابی ذؤيب''' (وفات: [[8ھ]]/ [[629ء]])محمد {{درود}} کی رضاعی والدہ ہیں، بی بی ثویبہ کے بعد محمد {{درود}} کو آپ نے ہی آخر تک دودھ پلایا، اس وقت آپ کے ساتھ [[عبد اللہ بن حارث|عبد اللہ ابن حارث]] کو بھی دودھ پلایا، آپ کی بڑی بیٹی [[شیما]] حضور {{درود}} کو گود میں کھلاتی لوریاں دیتی تھیں۔ چار پانچ سال حلیمہ کے پاس بادیہ بنو سعد میں مقیم رہے۔ پھر آپ کی والدہ [[آمنہ]] کے پاس پہنچا گئیں۔ محمد {{درود}} نے فرمایا تھا کہ آپ کی تربیت بنو سعد میں ہوئی تھی اس لیے آپ کی زبان بالکل بے عیب ہے ۔
 
== سلسلہ نسب ==