"پومپی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خانہ معلومات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
Pompey
 
[[فائل:Pompey.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|پامپے]]پیدائش: 106 ق م
 
انتقال: 48 ق م
 
مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور [[ہسپانیہ|سپین]] میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ [[بحیرہ اسود]] کی ایک ساحلی مملکت [[پوٹوس]] کو فتح کیا اور [[آرمینیا]] کے بادشاہ کو شکست دے کر [[بیت المقدس|یروشلم]] اور [[شام]] کو رومن سلطنت میں شامل کیا۔ [[جولیس سیزر]] کی بیٹی [[جولیا]] سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پامپے اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پامبے مصر بھاگ کر [[مصر]] چلا گیا جہاں [[ٹالمی]] اور [[دوانہ دہم]] کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔