"حکیمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== سوانح ==
[[علامہ]] [[محمد باقر مجلسی|باقر مجلسی]] نے اپنی تصنیف [[بحار الانوار]] میں لکھا ہے کہ:"امام عسکری علیہ السلام اور امام ہادی علیہ السلام کے مقبرے کے گنبد کے اندر ایک قبر نجیبہ، عالمہ، فاضلہ، تقیہ اور رضیہ خاتون بنام حکیمہ بنت امام جواد علیہ السلام بھی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ اتنی ساری فضیلتوں اور شان و منزلت کے حامل ہونے اور محل اسرار امامت ہونے کی باوجود اس بی بی کیلئے کوئی زیارت نقل نہیں ہویئہوئی ہے۔ اس کے بعد فرماتے ہیں : "شایستہشائستہ ہے کہ انہیں ان کی شان اور منزلت کے ساتھ مناسب الفاظ میں زیارت کی جائے۔"<ref>[[محمد باقر مجلسی]]: [[بحار الانوار]]، جلد 102، صفحہ 79۔ مطبوعہ مؤسسۃ الوفاء، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1403ھ]]</ref>
 
== وفات ==