"حکیمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== سوانح ==
حکیمہ خاتون [[محمد تقی|امام محمد تقی الجواد]] کی بیٹی ہیں۔آپ کی والدہ [[سمانہ مغربیہ]] ہیں جو [[موسیٰ مبرقع|موسیٰ المبرقع]] اور [[علی نقی|امام علی الہادی]] سمیت دوسرے تمام فزندان کی بھی والدہ تھیں۔ آپ کے سنہ ولادت کے متعلق تاریخی روایات موجود نہیں، البتہ آپ اپنے بھائی [[علی نقی|امام علی الہادی]] سے عمر میں چھوٹی تھیں۔محمد حسین اعلمی حائری (متوفی [[1391ھ]]) کا خیال ہے کہ اِس اعتبار سے آپ کی ولادت [[213ھ]] مطابق [[813ء]] میں خیال کی جاسکتی ہے۔<ref>محمد حسین اعلمی حائری: تراجم اعلام النساء، جلد 2، صفحہ 244، صفحہ 285۔ مطبوعہ مؤسسہ الاعلمی للمطبوعات، [[بیروت]]، [[لبنان]]، طبع اولیٰ، [[1417ھ]]۔</ref> آپ کے شوہر ابوعلی حسن بن‌ علی مرعش بن‌عبیداللہ بن‌ ابی‌الحسن محمد اکبر بن‌ محمدحسن بن‌ حسین اصغر بن [[زین العابدین|علی زین العابدین]] تھے۔آپ کے تین بیٹے حسین، زید اور حمزہ تھے۔<ref>ذبیح اللہ محلاتی: ریاحین الشریعہ، جلد 4، صفحہ 157۔  مطبوعہ دارالکتاب الاسلامیہ،  1368 شمی ہجری۔</ref><ref>ذبیح اللہ محلاتی: مآثر الکبری فی تاریخ سامراء، جلد 2، صفحہ 303۔ مطبوعہ مطبعۃ الزہراء، [[نجف]]، [[عراق]]۔ 1368 شمسی ہجری۔</ref><ref>امام فخر الرازی:  الشجرۃ المبارکہ فی أنساب الطالبیہ،  صفحہ 179/180۔</ref><ref>الفخری: انساب الطالبین، صفحہ 74/75۔ مطبوعہ مکتبہ آیت‌اللہ مرعشی نجفی، [[قم]]، [[ایران]]۔ [[1409ھ]]۔</ref>
 
=== [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] کی رائے ===