"پاکستانی ڈرامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مشرق وسطی: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ڈراما
سطر 37:
== پاکستان سے باہر شہرت ==
=== مشرق وسطی ===
مشرق وسطی میں عربی زبان بولی جاتی ہے جس کی وجہ سے مشرق وسطی کے لوگ پاکستانی ڈرامے نہیں سمجھ سکتے تھے۔ لیکن جب سے پاکستانی ڈرامے [[عربی زبان]] میں مترجم ہوئے ہیں اس کے بعد ان ڈروموں نے مشرق وسطی میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔ حالیہ دنوں میں جب ایم بی سی ٹی وی نے ایک پاکستان ڈرامے [[ہمسفر (ڈرامہ)|ہمسفر]] کو عربی میں ترجمہ کرکے دکھایا گیا تو بہت بڑی تعداد میں ناظرین ملے، اس ڈرامے کا عربی میں نام رفیق الروح رکھا گیا۔ اس بعد یک کے بعد دیگر مختلف ڈرامے عربی میں مترجم کیے گئے جنہوں نے مشرق وسطی میں بڑی تعداد میں فین پیدا کیے۔اسی طرح ہندوستان میں بھی پاکستانی ڈرامہڈراما “میرانام یوسف ہے “ نشر کیا گیا جس نے خوب پزیرائی حاصل کی
 
=== بھارت ===