"آدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 1:
آدم ،اساطیر سامی اور کتب مقدسہ دین ابراہیمی جن میں یہودیت، عیسائیت اور اسلام شامل ہیں کے مطابق روئے کائنات کے اولین انسان تھے۔ آدم پہلے جنت میں رہتے تھے۔ آدم کو آدم التراب بھی کہا جاتاہے اور ان کی کنیت ابولبشر ہے اور وصف ان کا صفی اللہ ہے جو قرآن کی سورتوں بقره، اعراف، حجر، طه، ص، [[بنی اسرائیل]] اور کهف میں مذکور ہے۔ جبکہ مذاہب قبل از دین محمدی ﷺ کی کتب «سفر پیدایش» عهد عتیق (تورات) میں اختلاف روایات کے ساتھ درج ہے۔
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کے مقدسین]]
[[زمرہ:کتاب پیدائش کی شخصیات]]
[[زمرہ:آدم اور حوا]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آدم»