"جعفر ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوقخانہ معلومات شخصصحابی}}
 
'''جعفر ابن ابی طالب ''' جعفر طیار کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ [[علی علیہ السلام|علی کرم اللہ وجہہ]] کے بھائی اور [[محمد]] {{درود}} کے چچا زاد بھائی تھے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ مسلمانوں نے [[حبشہ]] کو ہجرت کی تو آپ مہاجرین کے قائد تھے۔ شاہ حبشہ [[نجاشی]] کے دربار میں آپ کی تقریر [[ادب]] کا شہ پارہ اور [[اسلام]] کا خلاصہ تصور کی جاتی ہے۔ [[جنگ موتہ]] میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے۔ اسی جنگ میں شہادت پائی اور نبی اکرم {{درود}} نے طیار ’’تیز اڑنے والا، جنت کی طرف‘‘ کا لقب مرحمت فرمایا۔