"کوت العمارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏متعلقہ مضامین: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:عراق کے ضلعی دار الحکومت
سطر 1:
''کوت العمارہ'' [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ایک قصبہ ہے جو دجلہ و [[شط العرب]] کے سنگم پر واقع ہے۔ یہ [[بصرہ]] سے 350 اور [[بغداد]] سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
[[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران [[1915ء]] میں یہاں [[سلطنت عثمانیہ]] اور [[سلطنت برطانیہ]] کے درمیان ایک زبردست جنگ لڑی گئی جو تاریخ میں [[محاصرۂ کوت]] کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اُس وقت قصبے کی آبادی 6 ہزار 500 تھی جبکہ موجودہ آبادی 4 لاکھ ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[محاصرۂ کوت]]
 
سطر 9:
 
[[زمرہ:عراق کے شہر]]
[[زمرہ:عراق کے ضلعی دار الحکومت]]